ایران کا بنٹ اور بایڈن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر بایڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم کی حالیہ ملاقات میں ایران کو دی جانے والی غیر قانونی دھمکی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4986
تاریخ اشاعت: 28 August 2021 - 18:42 - 19November 2642

ایران کا بنٹ اور بایڈن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر بایڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم کی حالیہ ملاقات میں ایران کو دی جانے والی غیر قانونی دھمکی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے اپنے ٹویٹر بیان میں امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کی غیر قانونی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ اور اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر بایڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات میں دعوی کیا تھا کہ اگر سفارتی طریقے سے ایران کے ایٹمی پروگرام کو روکنے میں کامیابی نہ ملی تو امریکہ ایران کے خلاف  دوسرے آپشن سے استفادہ کرے گا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں