16 October 2024
ایران

مشرق وسطی میں امریکی بمبار طیاروں کا گشت، ایران ی وزیر خارجہ کا انتباہ

ایران کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں امریکا کے بی 52 ایچ بمبار طیاروں کے گشت کے ردعمل میں موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حملہ آوروں کو کچلنے کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4143    تاریخ اشاعت : 2021/01/18

سپاہ کی میزائلوں اور ڈرونز مشقوں نے ایران کی دفاعی طاقت کو نئی طاقت اور قدرت عطا کی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائلوں اور ڈرونز مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ کی میزائلوں اور ڈرونز مشقوں نے ایران کی دفاعی طاقت کو نئی طاقت اور قدرت عطا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4140    تاریخ اشاعت : 2021/01/17

رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4139    تاریخ اشاعت : 2021/01/17

بیلسٹک میزائلوں سے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ایران کی دفاعی حکمت عملی کا حصہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائلوں سے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4138    تاریخ اشاعت : 2021/01/17

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4137    تاریخ اشاعت : 2021/01/15

تہران ری ایکٹر کے ایندھن کے نئے ڈیزائن کی تحقیقات اور ترقیاتی سرگرمیاں شروع ہوگئیں

ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ تہران ریسرچ ری ایکٹر کے لئے جدید قسم کے ایندھن کے ڈیزائن پر تحقیقات اور ترقیاتی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4134    تاریخ اشاعت : 2021/01/15

ایران ی فضائیہ میں اعلی سطح کی دفاعی صلاحیتیں ہیں

ایران ی فوج کے فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی دفاعی طاقت کو اعلی سطح پر بڑھادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4133    تاریخ اشاعت : 2021/01/15

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوںگی

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اورعوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہونگی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4129    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

مکران جنگی جہاز کا ایران ی بحری بیڑے میں شامل

ایران ی مسلح افواج کے سربراہ اور اور آرمی کے کمانڈر کی موجودگی میں ملک کا سب سے جنگی فوجی جہاز بحری بیڑے میں شامل ہوئے ، جس کا وہ اقتدار بحری مشق میں آپریشنل استعمال میں تھا۔
خبر کا کوڈ: 4128    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

ایران:

انصاراللہ کی دہشتگردوں میں شمولیت یمنی بحران کے حل کو بُری طرح متاثر کرے گی

ایران ی محکمہ خارجہ نے یمنی تنظیم انصاراللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں قرار دینے کے امریکی فیصلے کے رد عمل میں کہا کہ اس فیصلے سے پُرامن حل اور انسان دوستانہ امداد کی رسائی پر بُرے اثرات مرتب ہوں گے اور اقوام متحدہ کی پُر امن مشن میں رکاوٹ حائل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4127    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

ایران اور پاکستان کا تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور

ایران ی وزیر برائے صنعت، تجارت اور کان کنی کے امور اور پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت کے درمیان ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4125    تاریخ اشاعت : 2021/01/13

ظریف:

نائن الیون کے دہشتگرد پمپیو کے پسندیدہ ممالک میں شامل تھے

ایران ی وزیر خارجہ نے پمپیو کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی امریکہ کے دھوکے میں نہیں آئے گا اور نائن الیون کے سارے دہشتگرد عناصر، مشرق وسطی میں موجود پمپیو کے پسندیدہ ممالک میں تھے اور ان کا کوئی بھی ایران سے تعلق نہیں رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4124    تاریخ اشاعت : 2021/01/13

ایران ی جوہری سائنسدانوں کے قتل میں ملوثین کیخلاف مقدمے کی سماعت کا پہلا اجلاس 10 مارس کو منعقد ہوگی

ایران ی جوہری سائنسدانوں کے شہدا کے لواحقین کی خاتون وکیل نے ان شہدا کے قتل کے مرتکب افراد کے لئے 100 ملین ڈالر معاوضے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جوہری سائنسدانوں کے قتل میں ملوثین کیخلاف مقدمے کی سماعت کا پہلا اجلاس 10 مارس کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4123    تاریخ اشاعت : 2021/01/13

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ملک کے اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4122    تاریخ اشاعت : 2021/01/13

پاکستانی فوج کے ترجمان:

مغوی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے ایران سے رابطے میں ہیں

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے 3 مغوی ایران ی اہلکاروں سے متعلق کہا ہے کہ ہمارے اسلامی جمہوریہ ایران سے فوجی اور سیکورٹی شعبوں میں اچھے تعلقات ہیں اور ہم اس مسئلے سے متعلق ایران سے رابطے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4120    تاریخ اشاعت : 2021/01/12

جنوبی کوریا کو ایران ی رقم فوری طور پر ادا کرنی چاہیے/ انسپکٹروں کو ملک بدر نہیں کیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے جنوبی کوریا کے وفد پر واضح کردیا ہے کہ جنوبی کوریا کو ایران کا پیسہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے اور ایران ی مبلغ کی ادائیگی میں جنوبی کوریا کی رکاوٹیں ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4118    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایران ی بحریہ کے ہاتھ میں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے خلیج فارس میں کامل امن و سلامتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایران ی بحریہ کے ہاتھ میں ہے، غیر علاقائي طاقتیں خلیج فارس کے امن کے لئے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4117    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کی عراقچی سے ملاقات

جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے نائب ایران ی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور کیساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 4114    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

ایران کی امریکی اور برطانوی ویکسین پر عدم اعتماد کی وجہ سامنے آگئی

حسین شاہ مرادی کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے امریکی اور برطانوی ویکسین کی در آمد پر پابندی کی اصل وجہ یہ ہے کہ امریکی اور برطانوی دواساز کمپنیاں عوام کی اطلاع کے بغیر ان پر غیر قانونی تجربات کرتی رہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4112    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

ایران کی پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں پاکستان میں داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں 11 شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4111    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

مقبول خبریں