ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام آیت اللہ رئیسی کی خدمت میں پیش

ہندوستان کے وزير خارجہ ایران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام ایران کے نئےصدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4800
تاریخ اشاعت: 08 July 2021 - 13:52 - 30September 2642

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام آیت اللہ رئیسی کی خدمت میں پیشمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزير خارجہ سبرامنیم جیشنکر ایران کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا تحریری پیغام ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پیش کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل ہندوستانی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً