کروشیا کے صدر نے ایران کے نئے صدر کو مبارکباد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو کروشیا کے صدر نے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4809
تاریخ اشاعت: 11 July 2021 - 16:55 - 03October 2642

کروشیا کے صدر نے ایران کے نئے صدر کو مبارکباد پیش کیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو کروشیا کے صدرزوران میلانویچ نے مبارکباد پیش کی ہے۔ عالمی رہنماؤں کی طرف سے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد اور تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے کروشیا کے صدر نے اپنے پیغام میں ایران کے نئے صدر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی روابط کو توسیع دینے پر تاکید کی ہے۔ اس سے قبل روس، چين، ہندوستان، پاکستان، عراق، شام، قطر، کویت عمان، لبنان ، فلسطین اور بعض دیگر ممالک کے رہنما آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد پیش کرچکے ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں