تہران میں ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4799
تاریخ اشاعت: 08 July 2021 - 13:49 - 30September 2642

تہران میں ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیم جیشنکر تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے اور اس ملاقات میں وہ ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی کا تہنیتی پیغام ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پیش کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً