ایران کے نئے صدر آیت اللہ رئيسی کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے ملاقات
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
