علی رضا زاکانی تہران کے میئر منتخب

تہران کی بلدیاتی کونسل کے اراکین نے اکثریت آراء کے ساتھ علی رضا زاکانی کو تہران کا ميئر منتخب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4904
تاریخ اشاعت: 05 August 2021 - 18:26 - 27October 2642

علی رضا زاکانی تہران کے میئر منتخبمقدس دفاع نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران کی بلدیاتی کونسل کے اراکین نے اکثریت آراء کے ساتھ علی رضا زاکانی کو تہران کا ميئر منتخب کرلیا ہے۔ زاکانی تہران میں پیدا ہوئے وہ ایرانی پارلیمنٹ کے تحقیقاتی مرکز کے سربراہ اور ایرانی پارلیمنٹ میں قم کے نمائندے ہیں۔ اس سے قبل وہ ایرانی پارلیمنٹ کے ساتویں ، آٹھویں اور نویں ادوار میں نمائندے رہ چکے ہیں۔ زاکانی صدارتی انتخابات میں بھی امیدوار تھے لیکن بعد میں وہ سید ابراہیم رئيسی کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں