16 October 2024

ایران میں "نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نے ایک تقریب کے دوران " نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: ۴۷۵۴
تاریخ اشاعت: 16:34 - June 27, 2021

ایران میں مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نےایک تقریب کے دوران " نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی کی ہے۔ یہ ویکسین ایران کی بقیۃ اللہ یونیورسٹی میں تیار کی گئي ہے۔ نورا ویکسین کی رونمائی کی تقریب میں ایران کے وزیر صحت سعید نمکی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی اور بقیۃ اللہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے شرکت کی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ نورا ویکسین سائنسی عمل اور 16 ماہ کی تحقیقات کے بعد کلینیکل ٹرائل کے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں