اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی نے علاقے میں عالمی سامراج خاص طور پر امریکا کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3013 تاریخ اشاعت : 2018/11/12
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 3009 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا موجودہ امریکی حکومت کی پالیسیوں کی یرغمال نہیں بن سکتی۔
خبر کا کوڈ: 3003 تاریخ اشاعت : 2018/11/11
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پرعمل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3000 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کے عالمی معاہدوں سے انحراف اور اس کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسے امریکہ کی یکطرفہ اور متکبرانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2997 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
ایران میں آج فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2996 تاریخ اشاعت : 2018/11/09
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکی حکام جھوٹ اور مکاری کے ذریعے ایران ی عوام کے خلاف اپنے مخاصمانہ اور ظالمانہ اقدامات کو خوشنما الفاظ کے پردے میں چھپا کر عوامی مفادات کے حق میں ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2995 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
امریکی مسلمانوں کی تنطیم نیشن آف اسلام کے رہنما نے ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی سخت ترین پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2990 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جمعرات کو فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2983 تاریخ اشاعت : 2018/11/08
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو کے مشترکہ مواقف اور تعاون کی سطح سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونی حکومت کی منفی چالوں اور صیہونی حکام کے بیہودہ اقدامات سے ایران و روس کے تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2977 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
امریکہ کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کو ایران پر پابندیوں پر عمل در آمد میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2969 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
اسلامی جمہوریہ ایران میں کل عالمی سامراج اور امریکہ مخالف احتجاجی ریلیوں کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2968 تاریخ اشاعت : 2018/11/05
اب سے تھوڑی دیر بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 2966 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
امریکہ کی خودسرانہ پابندیوں کے مقابلے میں عالمی برداری کی جانب سے ایران کی حمایت، تہران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کے رجحان اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے والے اقدامات پر عملدرآمد نے ٹرمپ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2965 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
ایران میں سامراج مخالف ریلیاں نکالی جارہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2961 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
ایران بھر میں آج عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن منایا گیا۔ انتالیس سال قبل چار نومبر انیس سو اناسی کو ایران کے انقلابی طلبہ کے ایک گروپ نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکی سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں قائم امریکی سفارت خانے نما جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کر لیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2958 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
ہندوستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران مخالف نئی امریکی پابندیوں سے چھوٹ ملنے سے ہندوستان سمیت ایران ی تیل کے خریدار ممالک کو فائدہ پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 2957 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ میں طاقت نہیں کہ وہ ایران ی عوام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 2955 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
تیرہ آبان مطابق چار نومبر ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن ہے۔ اس موقع پر ایران بھر کے مختلف شہروں میں بڑے بڑے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایران ی طلبا، عوام کی بہت بڑی تعداد اور حکام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2954 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
ایران کے وزیر خارجہ نے ڈی ایٹ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں سمیت امریکہ کے تمام غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی اقدامات کا مقابلہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 2952 تاریخ اشاعت : 2018/11/03