ایرانی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4638
تاریخ اشاعت: 27 May 2021 - 01:12 - 18August 2642

ایرانی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سیرگسیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر کے ساتھ ملاقات سے قبل آرمینیا کی وزارت خارجہ کے سرپرست اور آرمینیا کے وزير اعظم سے بھی ملاقات کی اور ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائي وعالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں