رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام آل ہاشم کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ حجۃ الاسلام آل ہاشم کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4591
تاریخ اشاعت: 17 May 2021 - 01:31 - 08August 2642

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام آل ہاشم کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ حجۃ الاسلام آل ہاشم کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام آل ہاشم اور مرحومہ کے دیگر پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحومہ کی رحمت اور مغفرت کے لئۓ دعا کی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں