02 February 2025

ایرانی سپاہ نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
خبر کا کوڈ: ۴۵۸۳
تاریخ اشاعت: 13:07 - May 15, 2021

ایرانی سپاہ نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈ کوارٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے ملک کے جنوب مشرق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

سپاہ کے بیان کے مطابق دہشت گرد ضلع نیک شہر کے مولوی گاؤں میں رضاکار فورس کے دو جوانوں کو شہید کرنے میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کو سپاہ نے ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا اور ان کے قبضہ سے بڑیم قدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ميں سپاہ کا ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں