امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش دوستی کا اصلی سبب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی مشیر نے دہشت گردی کے بارے میں امریکہ کی دوگانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش کے ساتھ دوستی کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 4310
تاریخ اشاعت: 28 February 2021 - 16:10 - 18May 2642

امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش دوستی کا اصلی سبب ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی مشیر حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں دہشت گردی کے بارے میں امریکہ کی دوگانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش کے ساتھ دوستی کا اصلی سبب ہے۔ امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن نے انتخابات کے دوران دہشت گردی کے خلاف شعار دیئے تھے لیکن اس نے داعش کے خلاف لڑنے والے رضاکاروں پر حملے کا حکم دیا ہے ۔ امریکہ کی دوگانہ پالیسی اس کی داعش کے ساتھ محبت اور دوستی کا اصلی سبب ہے۔ اس نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کے مستاجرین کی صرف ماسک تبدیل ہوتی ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں