صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 4204 تاریخ اشاعت : 2021/02/01

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمنی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 4199 تاریخ اشاعت : 2021/02/01

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات کو انقلاب اسلامی کی ترقی اور پیشرفت کے مواقع میں بدل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4198 تاریخ اشاعت : 2021/02/01

ایران کی کورونا ویکسین لگوانے والے رضاکاروں کے پلازما میں برطانوی کورونا وائرس کو مکمل طور پر نابود کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4195 تاریخ اشاعت : 2021/01/31

ایران:
ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 4194 تاریخ اشاعت : 2021/01/31

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ظریف نے نخجوان کے دورے کے دوران قفقاز کے مستقبل کو بہت ہی اہم اور حیاتی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقہ میں جنگ کا تلخ اور ناگوار تجربہ تکرار نہیں ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4193 تاریخ اشاعت : 2021/01/31

قالیباف:
ایران ی اسپیکر نے کہا ہے کہ فردو جوہری تنصیبات کے دورے کےموقع پر وضاحت کی کہ یورینیم کی 20 فیصد افزودگی کے پروگرام سے آگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4191 تاریخ اشاعت : 2021/01/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مصمم نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4189 تاریخ اشاعت : 2021/01/28

ایران ی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی حملے کی تیاریوں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت اور قدرت کا ابھی صحیح اندازہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4188 تاریخ اشاعت : 2021/01/28

ظریف:
ایران ی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین "اسپوٹنک وی" کو ایران میں رجسٹر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4185 تاریخ اشاعت : 2021/01/27