برطانیہ کے وزیر خارجہ نے منگل کو نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 2609 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک میں اپنے قیام کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2605 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
ایران کے صدرنے اس سوال کے جواب میں کہ امریکی پابندیوں کا ایران کے اقتصاد پر کتنا اثر پڑا ہے کہا کہ پابندیاں ایران ی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لئے تھا لیکن اس قسم کی پابندیاں ایران کی برآمدات کے مزید بہتر ہونے کا باعث بنا۔
خبر کا کوڈ: 2604 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
پیر کی صبح اہواز میں حسینیہ ثاراللہ کے سامنے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2592 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2583 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
تہران میں مقیم ہالنیڈ اور ڈینمارک کے سفیروں نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اہواز میں ہفتے کے روز پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے کے بارے ان ملکوں سے موقف کی وضاحت طلب کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2580 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران سے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں۔ تہران ایر پورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اہواز میں پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں بدامنی پھیلانا چاہتا ہے لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 2579 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
اتوار یکم مہر مطابق تئیس ستمبر کو ایران میں تمام اسکول مدارس اور کالج کھل گئے اور اس طرح نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2578 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ عالمی لٹیروں اور تسلط پسند طاقتوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار برداشت نہیں ہو پا رہا ہے اس لئے وہ ایران کے خلاف مجرمانہ اقدام کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2575 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے امریکہ اور دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے بعض ممالک کو سانحہ اہواز کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2574 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
ایران ی صدر حسن روحانی نے ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردوں کے حملے پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کا جواب انتہائی شدید ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2573 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2568 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
روس، شام، عراق اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں نے اہواز کے دہشت گردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2562 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
ایران کے شہر اہواز میں یوم دفاع کی فوجی پریڈ کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں نو افراد شہید اور اکّیس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2558 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں پائیدار امن کے لئے اسرائیل کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شمولیت پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2541 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اتوار کو نیویارک کے دورے پر روانہ ہوں گے اور بدھ کے روز واپس وطن آجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2539 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
عراق اور ایران سمیت مختلف ملکوں میں شام غریباں کی مجالس منعقد ہوئیں اور عزاداروں نے شمعیں اور مشعلیں روشن کر کے اسیران کربلا کی مظلومیت پر اشک غم بہائے۔
خبر کا کوڈ: 2531 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول (ص) سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظيم قربانی، مظلومیت اور تشنہ دھانی کی غمناک اور المناک واقعہ کی یاد میں ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں جن میں ہزاروں عزادار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2527 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو شام میں امریکہ کی جانب سے اپنی شکست پر پردہ ڈالنے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2524 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سوچی میں روس اور ترکی کے حکام کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس اور شام میں ادلب کے مسئلے کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں سمجوتے کا اعلان شام سے باقی بچے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے ایک بنیادی قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 2519 تاریخ اشاعت : 2018/09/18