رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4137
تاریخ اشاعت: 15 January 2021 - 13:22 - 04April 2642

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے ایمان اور یقین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمان و یقین تک پہنچنے کے لئے راہ حق میں استقامت ، ثبات و بندگی اور غرور و تکبر سے پرہیز ضروری ہے۔

مجلس عزا کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا اور جناب آقائی سماواتی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی اور مصائب پیش کئے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً