16 October 2024
ایران

امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 2412    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

امریکی پابندیاں بے اثر چین کا ایران سے تیل درآمد کرنے کا اعلان

بیجنگ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت میں پابندیاں رکاوٹ نہیں بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2410    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

ایران سے خام تیل درآمد کرنے سے امریکی پابندیاں متاثر نہیں ہونگی

چین نے ایک ماہ کے دوران ایران سے روزانہ874000بیرل تیل درآمد کیا۔جبکہ جنوری سے اگست تک 165.57ملین بیرل تیل درآمد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2407    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

امریکہ کی پالیسی دنیا میں صلح و امنیت کے خلاف: ایران

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہا پسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ کی یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2402    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

ایران کے صدر کے دورہ نیویارک کے پروگرام کا اعلان

ایران کے صدر کے دفتر انچارج محمود واعظی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ نیویارک کے پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات یا کوئی ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2393    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

شام کی تعمیرنو کا عمل ایران ی کمپنیوں کے لئے بہترین موقع

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی تعمیرنو کا عمل ایران ی کمپنیوں کی شرکت کے لئے بہترین موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 2392    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

ایران کا مسئلہ سلامتی کونسل میں لے جانے کی امریکی کوشش

اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ستمبر کے آخر میں ایران کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2390    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون

ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2389    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

ایران کے سلسلے میں امریکا کے رویّے پر روس اور فرانس کی شدید تنقید

روس اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن کی من مانی اور خودسرانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر پیشہ ورانہ، غیر قانونی اور غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2385    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

اقدار اور قوموں کے مفادات کے دفاع پر تہران اور دمشق کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران اور شام مغربی ملکوں کے دباؤ کے باوجود اپنی اقدار اور قوموں کے مفادات کے تحفظ اور علاقے میں امن و استحکام کی برقراری کے لئے بدستور اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2376    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

یورپی ممالک کو ایران کا ایک اور انتباہ

اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے ایٹمی معاہدے سے ایران کے مفادات کی عدم تکمیل کے منفی نتائج کے بارے میں یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2367    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

ایران اور عراق کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے فروغ پر تاکید

عراق کے وزیر دفاع اور سینیئر ایران ی فوجی کمانڈر نے تہران اور بغداد کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2366    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر فوج کا ایک اہم جز ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 2364    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کے نئے دور کا آغاز

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کا نیا دور ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2360    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

امریکی سازشوں کو پوری قوت کے ساتھ ناکام بنادیا جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے ایران اپنی ہوشیاری اور دانشمندی کی بدولت پوری قوت کے ساتھ امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2354    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2350    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران میزائلی توانائی کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا

تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کی میزائلی توانائی کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ دنیا والوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایران اپنی ریڈ لائن یعنی میزائلی توانائیوں کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا
خبر کا کوڈ: 2345    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران کے وزیرخارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2340    تاریخ اشاعت : 2018/09/01

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2338    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

ایران ی وزیر دفاع کا شام کے شمالی شہر حلب کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2329    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

مقبول خبریں