16 October 2024
ایران

چین کے یوم تاسیس پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میں انہیں عوامی جمہوریہ چین کے انہتر ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2681    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ایران ہندوستان ثقافتی تعاون بڑھانے پر تاکید

ایران کے وزیر ثقافت اور تہران میں مقیم ہندوستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2671    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

سعودی عرب اور خلیجی ممالک مشرق وسطی میں دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا ہے آل سعود ہی خطے میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصل ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2668    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

صہیونی وزیراعظم کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران تہران کے مضافات میں 'خفیہ ایٹمی مراکز' قائم کیے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک جھوٹا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2665    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

امریکی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات پڑیں گے، ایران ی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2660    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ایران جوہری معاہدے کو بچانے کی روسی کوشش

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے سب کچھ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2655    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

یورپی ممالک چار نومبر سے پہلے اقدامات انجام دیں، عباس عراقچی

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین سے متعلق خصوصی قوانین پر چار نومبر سے پہلے عمل درآمد کریں۔
خبر کا کوڈ: 2654    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

نیویارک میں ایران ی وزیر خارجہ کی بھرپور سفارت کاری

نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہالینڈ، آسٹریا، الجزائر اور شام کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے الگ الگ ملاقات اور اہم عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2650    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ایران و ہندوستان کے درمیان تجارتی تعاون

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی ایران کی چابہار بندرگاہ میں ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارتی تعاون بخوبی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2645    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ناوابستہ تحریک کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ

ناوابستہ تحریک نے ایک بار پھر ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2640    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے مغرب کی کوششوں پر امریکہ کی برہمی

امریکی وزارت خارجہ کے ایران ایکشن گروپ کے سربراہ برائن ہک نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں یورپ کے موقف پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یورپی یونین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو کمزور نہیں بنا سکتی۔
خبر کا کوڈ: 2639    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

صدر ایران کا دورہ اقوام متحدہ ختم، وطن واپس روانہ

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اجلاس سے خطاب اور دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں کے بعد بدھ کی شام نیویارک سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2633    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ایران ، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس

ایران ، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں آستانہ امن عمل کو آگے بڑھانے اور تہران سربراہی اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 2630    تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر کی ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات

ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری اور ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایران اور ہندوستان کے درمیان سیکورٹی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2626    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

علاقے کے ملکوں کا تہران سیکورٹی اجلاس

ایران کے دارالحکومت تہران میں علاقائی سیکورٹی مذاکرات کے زیر عنواں علاقے کے ملکوں کے قومی سلامتی کے سیکریٹریوں اور مشیروں کا پہلا اجلاس شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2624    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

امریکی وزیر خارجہ کے جنگ پسندانہ اور ایران مخالف بیانات پر احتجاج کرنے والوں نے ان کی تقریر کے دوران احتجاج اور ایران کے خلاف ظالمانہ پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 2621    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

یورپی یونین جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کے وعدوں کوعملی جامہ پہنانا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

ایران کے خلاف امریکہ کی غلط پالیسی شکست سے دوچار : حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود ساختہ بحران کو ختم کرنے کیلئے جوہری معاہدہ ایک دھائی سے زائد سفارتکاری اور مذاکرات کا نتیجہ تھا اوراسلامی جمہوریہ ایران اب تک اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے مگر امریکی حکومت نے ابتدا سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد نہیں کیا اور مختلف حیلے بہانوں سے اس معاہدہ سے نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 2616    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

نائیجیریا کے بچوں کا اہواز کے شہید بچے کو خراج عقیدت

نائیجیریا کے بچوں نے شہر ابوجا میں جمع ہو کر ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے چار سالہ بچے محمد طاہا اقدامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بچے کے گھرانے سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2612    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ پر ایٹمی معاہدے میں شریک ملکوں کی تاکید

ایران اور گروپ چار جمع ایک کے وزرائے خارجہ نے ایک بیان میں ایٹمی معاہدے پر مکمل اور موثر طور پر عمل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2611    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

مقبول خبریں