ایران کے ٹرانسپورٹ اور شہری ترقیات کے امور کے وزیر نے تہران اور کابل کے درمیان ریلوے اور روڈویز ٹرانزٹ کے معاہدے کی خبردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2123 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2107 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم "آسیان" کے ساتھ الحاق اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2106 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2097 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
ایران کے وزیر داخلہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں امریکی حکام کو ناقا بل اعتماد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2082 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران مذاکرات کی منطق پر یقین رکھتا ہے جو باہمی احترام اور عالمی معاہدوں کے نفاذ کی بنیاد پر ہو.
خبر کا کوڈ: 2081 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
سپاہ پاسداران کے سپہ سالار کا ٹرمپ کے حالیہ بیان کہ جس میں ایران کیساتھ بغیر کسی شرط کے مذاکرات کو مسترد کیا گیا تھا، پر ردعمل میں کہنا تھا کہ جناب ٹرمپ، ایران شمالی کوریا نہیں جو آپ کے ملاقات کی درخواست پر مثبت جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2079 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
اسلامی جمہوریہ ایران نے اکیس ہندوستانی ماہی گیروں کو انسان دوستی کی بنیاد پر رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2077 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
عمان نے ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنےکے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2075 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف دباؤ اور پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا لہذا امریکیوں کو چاہئے کہ ایران ی قوم کی عزت کرنے کا راستہ اختیار کریں.
خبر کا کوڈ: 2074 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
مذاکرات کے لئے امریکی صدر کی پیش کش کے جواب میں ایران نے کہا ہے کہ ٹرمپ پہلے گزشتہ معاہدوں کی پابندی کا ثبوت پیش کریں۔
خبر کا کوڈ: 2068 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
ایران کے بارے میں امریکی حکام کی تضاد بیانی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2066 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
انسانی حقوق کے حامیوں اور عوامی تنظیموں کے ارکان نے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2064 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے اس کی تیل کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2063 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2058 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی تعاون کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2048 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے موجودہ امریکی حکومت کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2046 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2043 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
ترکی کے صدر نے ایران پر دباو ڈالنے کیلئے امریکی حکام کی کوششوں کو ناکامی سے دوچار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ سوچ غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2038 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
اعلی ایران ی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایران کے تمام دشمنوں کو انقلاب اسلامی کے مقابلےمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2036 تاریخ اشاعت : 2018/07/29