ایران - صفحہ 61

02 February 2025
ایران

اسلامی ممالک کے مابین مشترکہ دفاعی صنعت بنانے کی ضرورت ہے: ایران ی جنرل

ایران ی مسلح افواج کے سربراہ نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی سامراج کے سامنے عالم اسلام کے اتحاد کی اہمیت اور اسلامی ممالک کے مابین مشترکہ دفاعی صنعت کے قیام پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 4016    تاریخ اشاعت : 2020/12/19

عراقی پارلیمنٹ میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندارتقریب منعقد

عراق کی پارلیمنٹ میں اسلام اور مسلمانوں کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی اور ان کے عراقی ساتھی شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4014    تاریخ اشاعت : 2020/12/19

ایران دنیا بھر میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے

بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا بھر میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4012    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

انقلاب اسلامی نے امریکہ کو اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے بسیجی اور رضاکارانہ فکر کو نامحدود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج انقلاب اسلامی کی طاقت نے امریکہ کو اس کی اسٹراٹیجک سطح سے دور کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4011    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے اور قرار داد پیش کرنے والے پستی میں امریکی درجہ پر پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4008    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کے ریسرچ اور تحقیقاتی مرکز کے بجٹ میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4006    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

سمندری تحفظ کیخلاف کسی بھی تباہ کن اقدام کا مسترد کرتے ہیں: ایران

ایران ی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سمندری تحفظ اور بین الاقوامی تجارت کی آزادی کیخلاف کسی بھی تباہ کن اقدام کا مسترد کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4004    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

دشمن پر بھروسہ مت کریں اور قومی یکجہتی کا تحفظ کریں: ایران ی سپریم لیڈر کا قوم کو خطاب

قائد اسلامی انقلاب نے ایران اور عراق میں جنرل شہید سلیمانی اور شہید ابومہندس المہدی کی شاندار جنازے کی تقریب کے انعقاد کو امریکہ کے منہ پر پہلے زور دار طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ "سافٹ وئیر سے سامراجیت کے کھوکھلے تسلط پر قابو پانا" اور "امریکہ کو خطے سے نکال دینا" اس سے کہیں زیادہ سخت طمانچہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4003    تاریخ اشاعت : 2020/12/16

فلسطین کو ایران و شام کے تعاون سے آزاد کرایا جا سکتا ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4002    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

دشمن کی ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو نشانہ بنانے کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران علمی اور سائنسی استقلال کی جانب بڑھ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ دشمن ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو روکنے کے لئے ہمارے سائنسدانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3995    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

مقبول خبریں