رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4139
تاریخ اشاعت: 17 January 2021 - 02:08 - 06April 2642

رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین عالی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں اللہ تعالی کے خصوصی انعامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کی اپنے خآص بندوں پر خصوصی نظر ہوتی ہے اور وہ عجز و انکساری اور تضرع کرنے والوں کو زیادہ دوست رکھتا ہے۔ حجۃ الاسلام ناصر شہیدی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی اور مصائب پیش کئے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں