اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ملک کے اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: ۴۱۲۲
تاریخ اشاعت: 1:34 - January 13, 2021

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغازمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

اس اجلاس میں صدرحجۃ الاسلام والمسلمین  حسن روحانی ، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اورایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل اور مشکلات کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اجلاس عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی کی میزبانی  میں منعقد ہوا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں