سائنس اور ٹیکنالوجی کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر سورنا ستاری نے کہا ہے کہ سائنسی میدان میں ترقی کے لحاظ سے ایران چونتیسویں نمبر سے سولہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1643 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے سلسلے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا کوئی واضح مستقبل نظر نہیں آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1642 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں امریکی ریشہ دوانیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد خطے کے امن کو تباہ اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1632 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
رہبر انقلاب اسلامی نے فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں شریک ایران ی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اپنے پیغام میں اسپین کے خلاف میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پران کی تعریف کی ہے-
خبر کا کوڈ: 1631 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
پاکستان سے ملحقہ ایران کے سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں دونوں ممالک کی مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1623 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
ایران نوازی اور اسرائیل نوازی یا امریکہ نوازی یا سعودی نوازی آج کل کی رائج اصطلاحات ہیں جن سے سعودی ـ یہودی ذرائع ابلاغ میں بھرپور استفادہ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1596 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
رہبر انقلاب اسلامی اور ولی فقیہ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایران میں چاند نظر آنے اورکل جمعہ کو عیدالفطر کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1595 تاریخ اشاعت : 2018/06/15
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگرچہ امریکہ کی تمام حکومتیں ایران کی دشمن رہی ہیں لیکن ٹرمپ انتظامیہ سب سے زیادہ خبیث اور بدتر ہے اور ملت ایران کے خلاف انتہائی ناپاک اور شرمناک منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1591 تاریخ اشاعت : 2018/06/14
ایران کے دارالحکومت تہران میں کل رات بیت المقدس سیمینار منعقد ہوا جس میں اہم شخصیات خاص طور سے ایران ی دانشور حسن رحیم پور ازغدی، پاکستان، افغانستان، ہندوستان اور افریقی ممالک کے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1590 تاریخ اشاعت : 2018/06/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےفرانسیسی ہم منصب میکرون سے ٹیلیفون پر جوہری معاہدہ سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1582 تاریخ اشاعت : 2018/06/13
امریکی تھنک ٹھینک "میمری" نے بنی سعود کے ذرائع ابلاغ کی مانیٹرنگ سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ زیادہ تر سعودی دانشوروں کا خیال ہے کہ ایران اور یہودی ریاست کے درمیان عسکری تصادم کی صورت میں وہ یقینا یہودی ریاست کی حمایت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1566 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایٹمی معاہدے کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے سربراہوں نے ایران کے مفادات کی تکمیل نیز روس چین اور ایٹمی معاہدے کے دیگر فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیے جانے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1565 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1563 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کوجاری اور باقی رکھنے کے طریقہ کار کے بارے میں جلد کوئی فیصلہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 1562 تاریخ اشاعت : 2018/06/11
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران نئی دہلی کے ساتھ ہمہ جہتی تعلقات اور تعاون کی توسیع کا خیرمقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1560 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
ایران اور چین نے باہمی تعلقات کے فروغ کے چار سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1558 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مشترکہ ایٹمی کمیشن کے ماہرین کا اجلاس تہران میں شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1554 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
امام خامنهای نے فرمایا: آج ملک میں بعض کی کوشش ہے کہ ایٹمی معاہدے کی ایک معیوب شکل کو ملک پر مسلط کیا جائے جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ اگر ایسا نہیں ہوا تو جنگ چھڑ جائیگی، نہیں جناب! یہ جھوٹ ہے اور دشمن کے مفاد میں ایک پروپیگنڈے کے سوا کچھ بھی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1549 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی خواہش و آرزو کے مطابق ایران کا اسلامی جمہوری نظام روز بروز ترقی کرتا جا رہا ہے اور دشمنوں کو اپنے منصوبوں میں ہمیشہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 1545 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دنیا کے مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ کے نام اپنے مراسلے میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد کی صورت حال سے آگاہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1530 تاریخ اشاعت : 2018/05/31