16 October 2024
ایران

ایٹمی معاہدے کی پابندی مشروط ہے

ایران ی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کا باقی رہنا مفادات کی تکمیل سے مشروط ہے۔
خبر کا کوڈ: 1076    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

سعودی ولیعہد ہوس اقتدار کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی اقتدار پسندی ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1068    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

پاکستان کی وزارت خارجہ میں نوروز فیسٹول کا اہتمام

اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی اور دیگر رکن ملکوں کے مندوبین کی شرکت سے پاکستان کی وزارت خارجہ کی عمارت میں نوروز فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1054    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

ایٹمی معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کرنے والوں کو ایران کا سخت انتباہ

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ اس قسم کے اقدامات کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1047    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

امریکا کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن کے لئے خطرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی حد سے زیادہ خودسری اور اس کی خود سرانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی اور ناوابستہ تحریک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1042    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی پر ایران ی وزیر خارجہ کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی، بیت المقدس کی مرکزیت میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام اور غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1040    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ایران روس اور ترکی کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

ایران ، روس اور ترکی کے صدور نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور دیتے ہوئے شام میں قیام امن کے لئے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1029    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

انقرہ کے سربراہی اجلاس کا بیان

ایران ، روس اور ترکی کے سربراہوں نے انقرہ اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گردی کے خاتمے تک مہم جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1028    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ ترکی کا تعاون

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1026    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

بحران شام فوجی طریقے سے ختم نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بحران شام کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کے عمل اور ایران ، روس اور ترکی کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تینوں ملکوں اور عالمی برادری کو چاہئے کہ بحران شام کے خاتمے اور اس ملک کی تعمیرنو کی راہ ہموار کرنے اور شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حقیقی طور پر کوششیں کرے۔
خبر کا کوڈ: 1023    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

دہشت گردی کے خلاف ایران روس تعاون جاری رکھنے پر زور

ایران کے وزیر دفاع نے شام میں دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک تہران اور ماسکو کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1022    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1021    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

دفاعی طاقت کو مضبو ط ومستحکم بنانا ایران کا فطری حق ہے، وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تہران، قومی دفاع اور دفاعی طاقت خاص طور سے میزائل توانائی کو مضبوط و مستحکم بنائے جانے کو ایران کا فطری حق سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں وہ پیشرفت کا عمل بدستور جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1018    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

ایران سے پاکستان کی حکومت اور عوام کا لگاؤ

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام، ایران سے خاص لگاؤ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1012    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

شام کا بحران سیاسی طریقہ سے حل کیے جانے پر زور

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے بحران کو شامی عوامی کی مشارکت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1009    تاریخ اشاعت : 2018/04/04

کشمیر میں ثالثی کی مشروط پیشکش

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کشمیر میں حالیہ جھڑپوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 995    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کی ایران ی رہنما سے ملاقات

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ ہمارا تعلق نظریاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 992    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

مغربی ایران میں زلزلے کے جھٹکے

مغربی ایران کے شہر سرپل ذہاب میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں سینتیس افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 989    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران

ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 972    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

ایران کے اسپیکر کی پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین کو مبارک باد

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کی سینیٹ کے نئے چیئرمین کی حیثیت سے انتخاب پر صادق سنجرانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 963    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

مقبول خبریں