16 October 2024
ایران

ایران اور پاکستان سرحدوں پر مشترکہ گشت پر متفق

ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی حکومت اور سیکورٹی حکام کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 797    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !

ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 794    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

دشمن اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ دشمن مختلف قسم کی سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی سازشوں کے ذریعے ایران کے اسلامی جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 790    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکی پابندیاں اعلان جنگ ہیں : روسی وزیراعظم

روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 787    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ایران ی وزير خارجہ کی جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وویر خآرجہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 785    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ایران و جمہوریہ آذربائیجان کے مثالی تعلقات

جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے کل باکو میں ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ تہران اور باکو کے تعلقات جس نہج پر اس وقت ہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
خبر کا کوڈ: 784    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ہندوستان کی جانب سے ایران کے ساتھ ڈبل ٹیکس ہٹانے کے بارے میں مفاہمتی دستاویز کی منظوری

حکومت ہندوستان نے ایران کے ساتھ ڈبل ٹیکس لگانے پر پابندی کے بارے میں مفاہمت ہونے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ اور ٹیکس سے گریز کئے جانے کے اقدامات میں کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 775    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

چار فریقی اجلاس میں تعاون کی دستاویز پر دستخط

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایران ، ترکی، جارجیا اور آذربائیجان پر مشتمل چار فریقی اجلاس تعاون کی ایک دستاویز پر دستخط کے بعد ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 774    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ایران دہشت گردی کے خلاف سینہ سپر

ہندوستان کے عالم دین نے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 772    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

خطے میں ایران کا کردار فطری ہے، ترجمان ایران ی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی اہمیت کے پیش نظر ایران خطے کی سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنا فطری کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 753    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے پر ایران ، عراق، شام اور روس کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، شام اور روس کے نمائندوں نے علاقے میں دہشت گردی کو ناکام بنانے تک بغداد کے ساتھ سیکورٹی تعاون کی مضبوطی پر توجہ مرکوز رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 752    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے الگ الگ ملاقات اور سیکورٹی معاملات، سرحدوں کی حفاظت اور سرحدی مسائل پر قابو پانے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 746    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

شہید لفظ مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ لفظ شہید تمام مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 745    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

سفارت خانے پر حملے کی بابت حکومت برطانیہ نے معذرت خواہی کی ہے- عباس عراقچی

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لندن میں اپنے سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے عمل کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 740    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

آیت الله احمد جنتی ماہرین کی کونسل کے سربراہ منتخب

ایران کی مجلس خبرگان رہبری یا ماہرین کی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ آیت الله احمد جنتی ماہرین کی کونسل کے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 737    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 731    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایران اور پاکستان دو طرفہ تجارت کو پانچ ارب تک پہنچانے پر متفق

ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 724    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایران کو تیل کی رقم ادا کرنے میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران میں ہندوستان کے ناظم الامور نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی خریداری کے لئے واجبات کی ادائیگی میں ہندوستان کو کوئی مشکل نہیں ہے اور تیل کی رقومات کی ادائیگی یورو میں کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 715    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

امریکہ کو میزائل پروگرام کے بارے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا: ایران

بہروز کمالوندی :تہران اپنی دفاعی طاقت کے بارے میں کسی صورت میں اور کسی بھی سطح پر کسی سے بھی مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 710    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

عرب لیگ کمیٹی کا ایران مخالف بیان غیر منطقی، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عرب لیگ کی چار جانبہ کمیٹی کے ایران مخالف بیان کو نادرست اور غیرمنطقی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 709    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں