ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے جرائم میں خود کے شریک ہونے پر پردہ ڈالنے میں ناکام رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 536 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرار داد پاس کروانے میں ناکامی کے بعد امریکا، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعووں کی ایک با پھر تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 533 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پاس کروانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
خبر کا کوڈ: 531 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک پارلیمانی وفد نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 522 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
ایران کی اینٹی نارکوٹیکس فورس کے سربراہ نے کہا ہے کہ بعض ممالک افغانستان میں بحالی امن کے بہانے وہاں داخل ہوئے ہیں لیکن انہوں نے انسداد منشیات کے لئے کوئی بھی اقدام انجام نہیں دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 511 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمن کے بحران کو فوجی اور بمباری کے ذریعے سے نہیں بلکہ سیاسی عمل کے ذریعے سے ہی اس بحران کو حل کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 508 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
اسلامی جمہور ایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 498 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی اور اینٹی نارکوٹیک بورد کے سربراہ بریگیڈیر محمد مسعود زاہدیان، پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 497 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
تہران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا ہے اور اس سمجھوتے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 492 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا کی سبھی اقوام پر اپنی مرضی کی ثقافت اور خصوصیات مسلط کرنا چاہتی ہیں -
خبر کا کوڈ: 478 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
پاکستان کے مقتدرہ قومی زبان نے ایران کے ساتھ ثقافتی تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 477 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
آئی ایس پی آر کے مطابق ردالفساد کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جب کہ 11 کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 469 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
خبر کا کوڈ: 466 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ یورپ کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی کے لئے امریکہ پر دباؤ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 464 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور روس کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کی تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 463 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 461 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
صدر مملکت نے ایران کو تمدن ساز، تہذیبوں کا گہوارہ اور خطے میں جمہوریت کا علم بردار ملک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 459 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
عالمی ایٹمی ادارے نے ایک بار پھر ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 452 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان بینکنگ کے شعبے میں تعلقات کی دوبارہ بحالی اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں پاکستان کی جانب سے ہورہی تاخیر پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 451 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل سید یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کی دفاعی طاقت سے واقف ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 444 تاریخ اشاعت : 2018/02/24