ایران نے کہا ہے کہ یورپ کے ساتھ گذشتہ کئی عشروں سے بات چیت اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی فریق سمجھتے ہیں کہ باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 626 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی انقلاب کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف نے زور دے کر کہا کہ عنقریب ایک دن آئے گا کہ ہمارے مجاہدین بیت المقدس میں نماز قائم کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 624 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
ایران ی سائنسدانوں کی تیار کردہ دونئی دواؤں کی رونمائی کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 622 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں اور میزائلی پروگرام کے بارے میں مغرب کا موقف محض ایک سیاسی نعرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 620 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت بحرین کی جانب سے تہران کے خلاف بے بنیاد اور فرسودہ دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 616 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سن دوہزار سولہ میں اقتصادی شرح نمو میں ایران کی پہلی پوزیشن کو ایران ی عوام کی استقامت کا نتیجہ قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 614 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر ایران ی وزیر خارجہ اور سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ملاقات پر کہا کہ اس قسم کی ملاقاتیں فعال سفارتی سرگرمیوں اور قومی مفادات کے تناظر میں ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 611 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور ان کے درمیان مشاورت، گفتگو اور ایک دوسرے کی بات سننے کے لئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 603 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
ایران کے تمام اعلی حکام اس بات پر متفق ہیں کہ ایران کے دفاعی امور کو کسی دوسرے ملک منجملہ فرانس سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ایران کے داخلی اور دفاعی امور میں کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت دی جائے گی
خبر کا کوڈ: 601 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے میزائل پروگرام پر مذاکرات کو امریکہ اور یورپ کے دور مار میزائلوں کی نابودی سے مشروط کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 596 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
یورپی یونین نے ایک بار پھر جوہری معاہدے پر قائم رہنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 594 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ایران ی ماہرین اور سائنسدانوں نے ملکی دفاع کے لیے جدید ترین میزائل ڈیفینس سسٹم کی تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 591 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کھیلوں کی علاقائی فیڈریشنوں پر زور دیا ہے کہ وہ کھیلوں کے ذریعے قوموں کے درمیان دوستی کے رشتوں کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 585 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذھبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 584 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ بوسنیہ ہرزہ گووینہ کے اختتام پر اس ملک کے پہلے صدر علی عزت بگوویچ کے مزار پر حاضری دی اور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 581 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ کو غیرمطمئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری جنرل کی رپورٹ میں بہت خامیاں ہیں اور وہ غیرمنصفانہ ہے اور اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 572 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
اگر ہم اور آپ بالخصوص مزاحمتی فرنٹ کے تمام فورسز خطے میں موثر فیصلہ کریں تو دشمن بھی غلطی کرنے کی جرات نہیں کرے گا:رہبر معظم انقلاب اسلامی
خبر کا کوڈ: 571 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو انتہا پسندی کے نئے خطرات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 570 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں پر کسی سے بات نہیں کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 566 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
ایران ہند پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے دونوں ملکوں کے درمیان سبھی شعبوں میں تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 540 تاریخ اشاعت : 2018/02/28