رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3387
تاریخ اشاعت: 09 January 2019 - 11:44 - 29March 2640

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں شاہ کی ستم شاہی حکومت کے خلاف قم کے عوام  کی9 جنوری 1978 کی تاریخی تحریک اور قیام کی برسی کے موقع پر آج قم کے علماء اہم شخصیات اور عوام  کی بڑی تعداد نے تہراں میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں