ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اپنے افغان ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 245 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بھر کی طرح پاکستان اور ہندوستان اور ان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 39 ویں سالگرہ کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے میں کل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی ایک پر وقار تقریب منعغقد ہوئی جس میں اہم شخصیات ،علمائے کرام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 244 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاع میں قومی و اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دفاعی توانائی کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے مسلمہ حق سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں
خبر کا کوڈ: 237 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ایران کی عظیم اور بہادر قوم تمام تر سختیوں اور پابندیوں کے باوجود پوری سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 234 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 231 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
خبر کا کوڈ: 217 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان نے ہفتے کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 221 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امورسید عباس عراقچی نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات مایوس کن ہیں جس سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا
خبر کا کوڈ: 219 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
اقتصادی پابندیاں پائیدار ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور عوام کے ترقی کرنے کے حق کی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 218 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔
خبر کا کوڈ: 215 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں طلبا کانفرنس کے اختتامی بیان میں تمام مسلمانوں کی امنگ و آرزو کی حیثیت سے آزادی فلسطین اور غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کے لئے نئی تحریک شروع کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 201 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
خبر کا کوڈ: 199 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
روس کے شہر سوچی میں صدر پوتین کے پیغام سے شام کے امن مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 193 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
ایران ی محکمہ خارجہ نے منظم جرائم کی روک تھام کنونشن (پلیرمو) میں ایران کی شمولیت کے حوالے سے بعض شبہات کے جواب میں کہا ہے کہ اس کنونشن کا مزاحمتی گروہوں کی سرگرمیوں سے متعلق نہیں ہے.
خبر کا کوڈ: 188 تاریخ اشاعت : 2018/01/31
امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے- ٹرمپ نے دعوی کیا کہ ایران یمن کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ اس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کو چاہئے کہ جھوٹے ثبوت پھر سے تیار کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 185 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
ایران کا کہنا ہے کہ ایران و دیگر ممالک کے مابین اقتصادی امور میں تعاون جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 182 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی امن و استحکام اور سلامتی میں مدد دینا اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔
خبر کا کوڈ: 178 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے انٹیلی جینس اداروں نے بروقت کارروائی کر کے ملک میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کی منتقلی نیز دہشت گردوں کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 173 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپ وعدہ خلافی کر کے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 171 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
خبر کا کوڈ: 167 تاریخ اشاعت : 2018/01/29