ایران کے مغربی و شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ہے اور بعض پہاڑی علاقوں میں برف کی سطح ایک میٹر تک پہنچ گئی ہے جس کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 166 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
ایران سمیت چار ممالک نے سانچی آئل ٹینکر سانحے پر مشترکہ تحقیقات کرنے پراتفاق کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 159 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں کی شکست سے دکھائی دیتا ہے کہ انہوں نے اسلامی نظام اور ایران ی عوام کو پہچاننے میں بڑی غلطی کی اور خدا نے ایران کے دشمنوں کو احمق بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 157 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سمجھتا ہے کہ علاقائی بحران اور مسائل کو صرف بات چیت کے ذریعےہی حل کیا جاسکتاہے
خبر کا کوڈ: 154 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
ایران آج اسلامی مزاحمت کا پرچمدار ہے دنیا بھر کےانقلابی مسلمانوں کی نظریں ایران پر جمی ہوئی ہیں; جنرل احمد وحیدی
خبر کا کوڈ: 139 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
پاک ایران ٹرین سروس کا دوبارہ آغاز محرم سے قبل ہوگا جو ایران کے شہروں مشہد اور قم سے چلائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 137 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
ایران ی مسلح افواج کے سنیئر کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نہ ہی فرانس اور نہ کسی دوسرے ملک کو ایران کے اندرونی مسائل پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 131 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل بین الاقوامی دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 129 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ استقامت، غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں موثر طریقہ ہے، کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں استقامت کے بڑھتے ہوئے جذبے سے صیہونی حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 128 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی کے بارے میں ہرگز مذاکرات نہیں ہو سکتے اور کسی کو بھی ایران کے دفاعی اور میزائل پروگرام کے بارے میں مداخلت کرنے کا حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 125 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
خبر کا کوڈ: 120 تاریخ اشاعت : 2018/01/23
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ داعش کو براہ راست امریکہ نے بنایا اور اسرائیل،سعودی عرب،ترکی،امارات اور اردن نے اس کی حمایت کی تاہم ایران اور روس کے تعاون اور عراق و شام کی جدوجہد اور کاوشوں کے نتیجے میں داعش کو شکست ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 115 تاریخ اشاعت : 2018/01/23
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 108 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر سنیچر کی رات ہولناک دہشت گردانہ حملے کی جس میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے سخت مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 106 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
پاکستان میں متعین ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کی سرحدوں پر سیکورٹی کی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 103 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 100 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
جنوب مشرقی ایران کے ریلوے امور کے سربراہ مجید ارجونی نے کہا ہےکہ ایران اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے دائرے میں زیارت، سیاحت اور مسافر نیز تجارتی ٹرینوں کی سروس کو بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 97 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
خبر کا کوڈ: 96 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا ہے ہے کہ دونوں ممالک کے دفاعی تعاون کے فروغ سے خطے میں قیام امن و استحکام مضبوط ہوگا.
خبر کا کوڈ: 92 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
خبر کا کوڈ: 88 تاریخ اشاعت : 2018/01/17