ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یورپ نئے عیسوی سال کے آغاز سے پہلے پہلے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے وعدوں پر عمل کرنا شروع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3150 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3144 تاریخ اشاعت : 2018/12/06

آل ایران سالانہ نماز کانفرنس بدھ کے روز مشرقی ایران کے شہر سمنان میں شروع ہوگئی ہے جس میں رہبر انقلاب انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3140 تاریخ اشاعت : 2018/12/05

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3126 تاریخ اشاعت : 2018/12/01

نئی دہلی میں ایران کے سفیر اور ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری نے ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کے بارے میں گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3122 تاریخ اشاعت : 2018/12/01

ایران کے قومی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو غیر جانبدار، آزاد اور خودمختار رہنا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 3113 تاریخ اشاعت : 2018/11/29

ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی بحریہ کے کمانڈروں اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے توانائی و آمادگی کو بڑھائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی اور فرمایا ہے کہ ایسا کام کرو کہ دشمن ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی بھی جرآت نہ کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 3104 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اور یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے تہران برسلز تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3102 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

ایران کے ٹیچروں اور محکمہ تعلیم کے کارکنوں نے یمنی عوام کی حمایت میں تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3100 تاریخ اشاعت : 2018/11/27

اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کو شیعہ سنی اتحاد کا کامیاب رول ماڈل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3097 تاریخ اشاعت : 2018/11/27

یورپی یونین کے انرجی کمشنر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو نعم البدل موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3091 تاریخ اشاعت : 2018/11/26