اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے مسائل سے نمٹنے میں دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 75 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران سفارتی جنگ میں ایران یورپ کو امریکہ سے جدا کرنے اور ایٹمی معاہدے میں امریکہ کو تنہا کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 67 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
حادثے کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز چین کے ساحلوں کے قریب سمندر میں غرق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 64 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 62 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران یورنییم کی افزودگی سمیت تمام ایٹمی سرگرمیوں کو معاہدے سے پہلے والی پوزیشن سے کئی گنا زیادہ تیزی کے ساتھ انجام دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 60 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران ی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 59 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
خبر کا کوڈ: 58 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
چین کے مشرقی ساحل پر ایران ی تیل بردار جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں لاپتہ 32 افراد کو تلاش کرنے کیلئے جہاں چین نے امدادی ٹیموں کو تعینات کیا ہے وہیں جنوبی کوریا نے بھی امدادی کشتیوں اور ہیلی کاپٹر کو لاپتہ افراد کی تلاش کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 52 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 50 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
ایران سے امریکہ کی دشمنی کے دائرے میں واشنگٹن نے ایران کے پانچ صنعتی گروہوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 43 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
تہران اور ایران کےدیگر شہروں کے عوام نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد خود سے مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے بعض علاقوں میں حالیہ فتنوں اور ہنگاموں کی مذمت کی اور اس طرح کے فتنوں اور تشدد کے مقابلے میں عوامی بصیرت و ہوشیاری اور اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 42 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی نائب صدر ، دیگرامریکی حکام ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں۔
خبر کا کوڈ: 38 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
ایران ی وزارت تیل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ سال مختلف یورپی اور ایشیائی ممالک کو 777 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 32 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترک وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 29 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
سال 2017 کے دوران پاکستان بھر میں رونما ہونے والے اہم واقعات کا مختصر جائزہ قارئین کے پیش خدمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6 تاریخ اشاعت : 2018/01/01