اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کرکے مطالبہ کیا ہے کہ کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں۔
خبر کا کوڈ: 2939 تاریخ اشاعت : 2018/11/02

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو ایسے ملکوں سے ہوشیار رہنا ہو گا جو ایران کے ساتھ مغربی ملکوں کے تعلقات متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2938 تاریخ اشاعت : 2018/11/01

اسلامی ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران ی حکام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کے کسی بھی طرح کے ٹیلیفونی رابطے پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی علاقائی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہو گی اور جب بھی ایسا ہو گا ایران پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے لئے آمادہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2931 تاریخ اشاعت : 2018/11/01

ہندوستان کے وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ایران سے خریدے جانے والے تیل کی قیمت ہندوستانی روپے میں ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2930 تاریخ اشاعت : 2018/11/01

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2929 تاریخ اشاعت : 2018/11/01

برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ لندن میں ایران مخالف ٹی وی ایران انٹرنیشنل کو سعودی ولیعہد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر مالی بجٹ فراہم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2927 تاریخ اشاعت : 2018/10/31

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2924 تاریخ اشاعت : 2018/10/31

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی ظالم، انصاف کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 2920 تاریخ اشاعت : 2018/10/31

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2917 تاریخ اشاعت : 2018/10/31

ایران کی اسٹاک مارکٹ میں اتوار کے روز چوہتر اعشاریہ آٹھ پانچ ڈالر فی بیرل تیل کی قیمت سے دو لاکھ اسّی ہزار بیرل تیل فروخت کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2907 تاریخ اشاعت : 2018/10/28