ایران - صفحه 89

ایران

تہران اجلاس چابہار منصوبے میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت، ہندوستان

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تہران اجلاس چابہار کے منصوبے پر عمل میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2868   تاریخ اشاعت : 2018/10/24

ایران کا پاکستان سے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کا مطالبہ

ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2862   تاریخ اشاعت : 2018/10/24

پاکستان مشترکہ سرحد پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کرے، ایران کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کر کے پاکستان منتقل کئے جانے کے واقعے پر پاکستانی حکام کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2861   تاریخ اشاعت : 2018/10/22

ایران کا ہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

ایران نےہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2856   تاریخ اشاعت : 2018/10/20

پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے آمادہ ہیں، ایران کا اعلان

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں رہا کرانے کے لئے دہشت گرد و شرپسند عناصر کے خلاف پاکستانی فوج کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2835   تاریخ اشاعت : 2018/10/17

سائنسی میدان میں روز افزوں ترقی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تیز رفتار ترقی کرنے والے ملکوں کے ساتھ علمی رابطے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2834   تاریخ اشاعت : 2018/10/17

دشمن کی تشہیراتی جنگ میں بھی فتح ایران کی ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2833   تاریخ اشاعت : 2018/10/17

امریکہ کی نئی ایران مخالف پابندی بین الاقوامی قوانین کی توہین

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں بین الاقوامی قوانین کی آشکارا توہین اور ایرانی قوم سے امریکی حکومت کی کھلی دشمنی کا نتیجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2832   تاریخ اشاعت : 2018/10/17

ایرانی وزیرخارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو ٹیلی فون، سرحدی محافظوں کی رہائی پر بات چیت

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کرکے دہشت گردوں کے قبضے سے ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی کے لئے حکومت پاکستان کے فوری اور ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیاہے
خبر کا کوڈ: 2830   تاریخ اشاعت : 2018/10/17

ایران، امریکی پابندیوں کا مقابلہ کررہا ہے: چین

چین کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے سامنے زبردست مزاحمت دکھائی
خبر کا کوڈ: 2820   تاریخ اشاعت : 2018/10/15

امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پامالی کے باعث امریکہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے دنیا میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2810   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً