رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عراقی صدر برہم صالح سے ملاقات میں، دشمنوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3063 تاریخ اشاعت : 2018/11/17
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعاون اور تعلقات کی توسیع پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3057 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

عراق کے صدر برھم صالح ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہفتے کو تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر پر تپاک استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3056 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

ایران کی حکومت اور عوام نے اپنی استقامت اور یکجہتی سے امریکی سازشوں کو ایک بار پھرناکامی سے دوچار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3052 تاریخ اشاعت : 2018/11/16

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3050 تاریخ اشاعت : 2018/11/16

ہندوستان کی تجارتی ترقیاتی کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3048 تاریخ اشاعت : 2018/11/16

یورپی یونین اور جنوبی افریقہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3042 تاریخ اشاعت : 2018/11/16

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نادرست اور ظالمانہ پابندیوں سے ایران کے تیل کی فروخت متاثر نہیں ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3035 تاریخ اشاعت : 2018/11/15

خبر کا کوڈ: 3028 تاریخ اشاعت : 2018/11/14

پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3024 تاریخ اشاعت : 2018/11/14

سیاحت کے بارے میں چالیسواں عالمی اجلاس مغربی ایران کے شہر ہمدان میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3016 تاریخ اشاعت : 2018/11/12