تیل بردار بحری جہاز

تیل بردار بحری جہاز

خلیجِ فارس میں چار تیل بردار خلاف ورزی کرنے والے جہاز تباہ/ آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہاز حادثے کا شکار

سپاہ کی بحریہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ خلیجِ فارس کے شمالی حصے میں تیل کا سامان منتقل کرنے والے چار خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو نشانہ بنایا گیا جو اس وقت آگ کی لپیٹ میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6359   تاریخ اشاعت : 2026/10/22

آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک خلاف ورزی کرنے والا آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک خلاف ورزی کرنے والا آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے جنوبی علاقے میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں اس کے انجن روم میں دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔
خبر کا کوڈ: 6349   تاریخ اشاعت : 2026/10/19

وطن کی راہ میں! ۔ گرافک

خبر کا کوڈ: 69   تاریخ اشاعت : 2018/01/15

صدر روحانی کا چینی سمندر میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایرانی صدر مملکت نے چینی سمندر مین آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 65   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

حادثے کا شکار ہونے والا ایرانی بحری جہاز غرق، تمام افراد جاں بحق

حادثے کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز چین کے ساحلوں کے قریب سمندر میں غر‍ق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 64   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ناظرین
احدث الاخبار