جلوس

جلوس

چہلم حسینی کے موقع پر پاکستان میں موبائل فون سروس معطل

پاکستانی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد آج حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2925   تاریخ اشاعت : 2018/10/31

پاکستان اور ہندوستان میں شام غریباں

پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی کے جلوسوں کے اختتام پر شام غریباں کی مجالس عزا و سینہ زنی و نوحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے اور حسینی عزادار شمعیں اور مشعل جلا کر اہل حرم کی مظلومی کا غم منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2549   تاریخ اشاعت : 2018/09/21

ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول (ص) سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظيم قربانی، مظلومیت اور تشنہ دھانی کی غمناک اور المناک واقعہ کی یاد میں ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں جن میں ہزاروں عزادار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2527   تاریخ اشاعت : 2018/09/20

ایران و عراق سمیت ملکوں میں مجالس عزا و ماتمی جلوس

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں عشرہ محرم کی مناسبت سے عزاداری و سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے اور فضا یا حسین اور یا عباس کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2508   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی پلان

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور سمیت پاکستان کے کئی شہروں کو حساس قرار دے کر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2484   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

مقبول خبریں