ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے عالمی مسائل کو امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور خود سرانہ پالیسیوں کے مقابلے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
خبر کا کوڈ: 2757 تاریخ اشاعت : 2018/10/09