حزب الله لبنان

حزب الله لبنان

مزاحمتی محاذ کی نئی حکمت عملی

حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جاری حالیہ جنگ کا ایک قابلِ غور نکتہ حزب اللہ کی 'غیر روایتی جنگ' (Asymmetric Warfare) کے حربوں کی صیہونی فوج کی روایتی اور مہنگی عسکری مشینری پر برتری ہے۔ دوسرے الفاظ میں، محض 500 ڈالر کی قیمت کا ایک جنگی ڈرون، لاکھوں ڈالر مالیت کے جدید ترین ٹینک کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5830   تاریخ اشاعت : 2026/04/28

شہید سلیمانی ، مکتب امام خمینی(رہ) کے تربیت یافتہ شاگرد تھے/ ہمیشہ جنگ کی فرنٹ لائن پر حاضر رہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی (رہ) کے تریبت یافتہ شاگرد تھے اور وہ ہمیشہ جنگ میں فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4065   تاریخ اشاعت : 2020/12/31

اسلامی مزاحمت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،صیہونی حکومت اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک عرب ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت اور مقاومت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف ہے۔
خبر کا کوڈ: 4055   تاریخ اشاعت : 2020/12/28

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً