حزب الله لبنان

02 February 2025
حزب الله لبنان

شہید سلیمانی ، مکتب امام خمینی(رہ) کے تربیت یافتہ شاگرد تھے/ ہمیشہ جنگ کی فرنٹ لائن پر حاضر رہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی (رہ) کے تریبت یافتہ شاگرد تھے اور وہ ہمیشہ جنگ میں فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4065    تاریخ اشاعت : 2020/12/31

اسلامی مزاحمت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،صیہونی حکومت اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک عرب ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت اور مقاومت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف ہے۔
خبر کا کوڈ: 4055    تاریخ اشاعت : 2020/12/28

مقبول خبریں