چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے مشاورتی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دونوں اہم عہدوں کے لئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیپلز پارٹی کو اتحاد کی پیش کش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 632 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
ہندوستان کے شمال مشرق کی تین ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد اب حکومت سازی کی تیاری شروع ہوگئی ہے
خبر کا کوڈ: 618 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 606 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ تنظیم کو چلانے کے حوالے سے بہادر آباد گروپ سے اختلاف ہے لیکن اسے جلد ہی حل کرلیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 582 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
قومی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ 52 نشستوں پر 131 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 580 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
ہندوستان کی شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 520 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
ہندوستان میں شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ریاستی انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 516 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
مسلم لیگ (ن)کے اگلے صدر شہبازشریف ہی ہونگے جس کے بارے میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلی پنجاب کو باضابطہ طور پرآگاہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 499 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی جد و جہد کا نتیجہ آج مل رہا ہے اور ہماری کاوشوں کا اہم نتیجہ مزاحمتی تحریک کی حمایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 468 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
نواز شریف کو (ن) لیگ کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں اتوار کے روز سخت سیکورٹی انتظامات میں ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 364 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ انتخابات کی گارنٹی دینا فوج کا کام نہیں اور ہم ایک سیکنڈ پہلے بھی حکومت نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 117 تاریخ اشاعت : 2018/01/23