انتخابات - صفحہ 8

انتخابات

پاکستان میں انتخابی مہم کا آخری دن

پاکستان کے عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے اور سبھی سیاسی جماعتوں خاص طور پر مسلم لیگ نون، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے اپنی انتخابی مہم کو نقطہ عروج پر پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1957   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

پاکستان میں فائرنگ اور دھماکوں سے بھرپورانتخابی مہم کا آخری دن

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 1934   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

پاکستان: الیکشن سے قبل سیاسی رہنماؤں کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

پاکستان میں جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے انتخابی مہم عروج پر پہنچتی جا رہی ہے اورسیاسی جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے بھی کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1900   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

نازیبا زبان کا استعمال، ایاز صادق، فضل الرحمٰن، پرویز خٹک بھی طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نازیبا زبان کے استعمال اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایاز صادق، مولانا فضل الرحمٰن اور پرویز خٹک کو نوٹسز جاری کردیے۔
خبر کا کوڈ: 1891   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

فوج آزادانہ انتخابات کو یقینی بنائے گی، جنرل باجوہ

پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ فوج دیگر اداروں کے ساتھ مل کر عوام کے لئے آزادانہ طور پر جمہوری حق استعمال کرنے کا سازگار ماحول یقینی بنائے گی۔
خبر کا کوڈ: 1889   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

پاکستان؛ انتخابی نتائج کی ترسیل کا ذمہ سیکیورٹی اہلکاروں کے حوالے

پاکستان کی انتخابی تاریخ میں پہلی مرتبہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں سیکیورٹی اہلکار انتخابی نتائج کی پولنگ اسٹیشن سے لے کر الیکشن کمیشن تک ترسیل میں کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1801   تاریخ اشاعت : 2018/07/09

چیف جسٹس اور چیئرمین نیب نے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے بیانات کو مسترد کردیا

چیف جسٹس آف پاکستان اور قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے اپنے علیحدہ علیحد بیانات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1738   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

عام انتخابات کےلئے بیلٹ پیپرز کی اشاعت کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے

عام انتخابات کےلئے بیلٹ پیپرز کی اشاعت کے عمل کا آغاز آج سے ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1737   تاریخ اشاعت : 2018/07/01

انتخابات سے قبل صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے الیکشن میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1722   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

عام انتخابات کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی

الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018ء کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج (ہفتہ کے روز)جاری کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1713   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

مجلس عمل نظریاتی اتحاد ہے نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کریں گے، لیاقت بلوچ

متحدہ مجلس عمل کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے دینی جماعتوں کا اتحاد ''متحدہ مجلس عمل'' محض ایک انتخابی نہیں بلکہ نظریاتی اتحاد ہے جو نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1702   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

مقبول خبریں