انتخابات - صفحہ 9

انتخابات

مجلس عمل نظریاتی اتحاد ہے نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کریں گے، لیاقت بلوچ

متحدہ مجلس عمل کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے دینی جماعتوں کا اتحاد ''متحدہ مجلس عمل'' محض ایک انتخابی نہیں بلکہ نظریاتی اتحاد ہے جو نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1702   تاریخ اشاعت : 2018/06/27

انتخابات 2018؛ پیپلز پارٹی کی توجہ کراچی کے بجائے اندرون سندھ پر مرکوز

سندھ پرکئی مرتبہ حکمرانی کرنے والی جماعت پیپلزپارٹی رواں انتخابات میں کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی یا ناکام ؟ اس کا فیصلہ تو 25جولائی کو پولنگ کے نتائج سے ہی معلوم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1665   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

اسلام آباد میں عام انتخابات کے ساتھ صوبائی انتخابات کرانے کے لئے دھرنا

اسلام آباد میں متحدہ قبائل پارٹی اور تحریک جوانان پاکستان کی جانب سے قبائلی علاقوں میں عام انتخابات کے ساتھ صوبائی انتخابات کرانے کے لئے دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1663   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو پانچ امیدواروں کا سامنا ہے، ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے سولہ ماہ پہلے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1657   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

انتخابات کے ہنگاموں میں ’’داعش‘‘ سے بچنے کی ضرورت

چارہفتوں بعد ملک بھر میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔مایوسی پھیلانے والے عناصر کہتے رہے ہیں کہ انتخابات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1651   تاریخ اشاعت : 2018/06/23

پاکستان کے انتخابات میں غلامان امریکہ رسوا ہوں گے

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں تبدیلی نہ آئی تو خونی انقلاب آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 1646   تاریخ اشاعت : 2018/06/23

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ زیرغور ہے، نگراں وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ کمیٹی میں زیر غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1633   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

ڈپٹی اسپیکر افغان پارلیمنٹ: عوام پارلیمانی انتخابات میں شرکت نہ کریں

افغان پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پارلیمانی انتخابات ایک طے شدہ عمل ہے جس میں کابل حکومت سمیت مغربی ممالک کی مداخلت ہوتی ہے لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس عمل میں شرکت کرنے سے اجتناب کریں۔
خبر کا کوڈ: 1624   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

پاکستان میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

پاکستان کے عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے اس درمیان متعدد اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی جہاں منظور کرلئے گئے ہیں وہیں کچھ کے کاغذات نامزدگی یا تو مسترد کردئے گئے ہیں یا پھر ان پر اعتراضات لگائےگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1612   تاریخ اشاعت : 2018/06/18

2300 امیدوار مختلف اداروں کے نا دہندہ، الیکشن کمیشن

2018ء کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 2300 سے زائد امیدوارمختلف اداروں کے نا دہندہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1605   تاریخ اشاعت : 2018/06/16

پاکستان میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں

پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1585   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

مقبول خبریں