2300 امیدوار مختلف اداروں کے نا دہندہ، الیکشن کمیشن

2018ء کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 2300 سے زائد امیدوارمختلف اداروں کے نا دہندہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1605
تاریخ اشاعت: 16 June 2018 - 21:44 - 07September 2639

2300 امیدوار مختلف اداروں کے نا دہندہ، الیکشن کمیشنمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران 2300 سے زائد امیدوارمختلف اداروں کے نا دہندہ نکلے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے 383 نادہندگان کی فہرست الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی ہے۔

الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ ان 2300 نادہندہ افراد میں 1500امیدوار پی ٹی سی ایل کے اور 310 امیدوار سوئی گیس کے نادہندہ ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں