اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

اسلام آباد میں عام انتخابات کے ساتھ صوبائی انتخابات کرانے کے لئے دھرنا

اسلام آباد میں متحدہ قبائل پارٹی اور تحریک جوانان پاکستان کی جانب سے قبائلی علاقوں میں عام انتخابات کے ساتھ صوبائی انتخابات کرانے کے لئے دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۶۶۳
تاریخ اشاعت: 21:18 - June 24, 2018

اسلام آباد میں عام انتخابات کے ساتھ صوبائی انتخابات کرانے کے لئے دھرنامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد میں متحدہ قبائل پارٹی اور تحریک جوانان پاکستان کی جانب سے قبائلی علاقوں میں عام انتخابات کے ساتھ صوبائی انتخابات کرانے کے لئے دھرنا جاری ہے۔

گزشتہ روز شرکائے دھرنا نے الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کیا اور مطالبہ کیا کہ فاٹا کے عوام کو انتخابات میں صوبائی سیٹوں کے لئے موقع دیا جائے۔

 تحریک جوانان کے رہنما عرفان احمد کا کہنا تھا کہ آج شام ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جائے گا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں