16 October 2024
انتخابات

امریکی صدرٹرمپ کے قریبی ساتھی کی گرفتاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے روگر اسٹون کو ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

لوک سبھا انتخابات کےلئے راہل گاندھی کی مہم

ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے دوران ریاست اترپردیش میں تیرہ ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3460    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات

بنگلہ دیش کے گیارہویں پارلیمانی انتحابات کے سلسلے میں اتوار کو سخت سیکورٹی کے دوران ووٹ ڈالے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3325    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

بنگلا دیش میں سخت سکیورٹی کے دوران پولنگ

بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3315    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

کشمیر اور چھتیس گڑھ میں انتخابات

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پنچایتی انتخابات اور ریاست چھتیس گڑھ کے دوسرے اور آخری مرحلے کی 72 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3082    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

ایران بحران شام کے سیاسی حل کا حامی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران بحران شام کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3078    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 3070    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات

پہلے مرحلہ میں جن 18 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، ان میں بستر سمبھاگ کی 12 اور راج ناندگاوں ضلع کی 6 سیٹیں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3012    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

ٹرمپ نے اپنی ناکامی کا پھر اعتراف کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر بند کیا جانا ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2992    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

امریکی انتخابات میں 3 مسلمان خواتین کامیاب

امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں اور ہڑتالوں کا آغاز

مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2926    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

ہندوستان میں نکسلیوں کی کارروائی 4 سکیورٹی اہلکارہلاک

چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2898    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

پارلیمانی انتخابات : چمن میں پاک افغان سرحد آج بند رہے گی

قندہار صوبے میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں چمن میں پاک افغان سرحد آج بند رہے گی، بندش کا مقصد افغانستان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے پر امن انعقاد میں معاونت فراہم کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2895    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف اور ن لیگ کو برتری

پاکستان کی قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 24 حلقوں میں 370 امیدوار کے درمیان مقابلہ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 2822    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

عوام نے عمران خان کو مسترد کردیا، شاہد خاقان کا کامیابی کے بعد خطاب

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی، عوام نے ثابت کردیا کہ وہ کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے اور آج بھی ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2815    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات نیز وادی کے مختلف علاقوں میں ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تیرہ برس بعد منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے موقع پر پیر کے روز سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے جبکہ وادی کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2749    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

خالدہ ضیا کی رہائی کا مطالبہ

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے 11 ویں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے پہلے پارٹی صدر خالدہ ضیا کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2677    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

مالدیپ، صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں اپوزیشن رہنما کو برتری حاصل

مالدیپ میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن رہنما ابراہیم محمد صالح کو 34000 ووٹ کی برتری حاصل جبکہ موجودہ صدر عبداللہ یامین کو 27 ہزار ووٹ ملے۔
خبر کا کوڈ: 2596    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں اپ سیٹ

مالدیپ میں صدر کے عہدہ کے لئے اتوار کو ہوئے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار ابراہیم محمد صالح نے فتح حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 2585    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

ہندوستان اور افغانستان کی اسٹریٹیجک شراکت میں پیشرفت پر دونوں ملکوں کی رضامندی کا اظہار

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہندوستان اور افغانستان کی اسٹریٹیجک شراکت میں پیشرفت اور افغانستان میں جاری امن عمل کی صورت حال سمیت کئی اہم علاقائی اور دوطرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2534    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

مقبول خبریں