16 October 2024
انتخابات

مصطفیٰ کمال کا انتخابات میں کراچی سے کلین سوئپ اور بلوچستان میں سرپرائز دینے کا دعویٰ

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت کراچی سے کلین سوئپ کرے گی اور بلوچستان میں بھی سرپرائز دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1579    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

پاکستان؛ عام انتخابات 2018 کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2018 کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 1569    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

ہندوستان کے ضمنی انتخابات کے نتائج

ہندوستان میں چار لوک سبھا اور گیارہ ریاستی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں بی جے پی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکی ہے اور اسے کئی سیٹوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1533    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کرانے کی مغرب کی کوشش

پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ مغرب پاکستان کے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو متاثر کرنے اور انتخابات میں دھاندلی کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1515    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ

عراقی عوام آج پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1400    تاریخ اشاعت : 2018/05/12

ملائیشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد کامیاب، حامیوں کا جشن

ملائیشیا کے عام انتخابات میں سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اور اُن کے اتحادیوں نے کامیابی حاصل کرلی۔ مہاتیرمحمد کی 15 سال بعد سیاست میں واپسی ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1397    تاریخ اشاعت : 2018/05/11

حزب اللہ کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے، نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کو سبھی لبنانیوں کی ایک بڑی قومی کامیابی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1386    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

کابل کے انتخابات کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 15 جاں بحق

طالبان نے کابل میں ناموں کے اندراج کے ایک مرکز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1285    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

الهام علی‌اف کامیاب، ایران کی مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الهام علی‌ اف کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1163    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

پاکستان کے وزیر اعظم کی مشکلات میں اضافہ

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 1046    تاریخ اشاعت : 2018/04/06

افغانستان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کا اعلان

افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے ملکی قانون ساز اسمبلی (پارلیمنٹ) کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1002    تاریخ اشاعت : 2018/04/03

انتخابات میں عوامی آواز بن کر حصہ لیں گے۔ سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ملک کی تعمیرنو کے لیے بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 873    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

متحدہ مجلس عمل بحال، انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد ایم ایم اے نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 854    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

انتخابات میں کامیابی پر روسی ہم منصب کو صدر ایران کی مبارک باد

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے روس کے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی پر صدر ولادیمیر پوتن کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 840    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

روس میں صدارتی اتنخابات کے لئے پولنگ

روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوئی ہے جس میں صدر ولادیمیر پوتین سمیت آٹھ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 837    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ

روس میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتین کی جیت ایک مرتبہ پھر یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 833    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

انتخابات میں بھرپور شرکت پر حسن نصراللہ کی تاکید

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے بعلبک - الہرمل کے پارلیمانی اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 791    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکی پابندیاں اعلان جنگ ہیں : روسی وزیراعظم

روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 787    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ہندوستان میں ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست

ہندوستان میں لوک سبھا کی تین اہم نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو بری طرح سے شکست ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 751    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

کریمیا کی یوکرین کو واپسی ناممکن، روسی صدر کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جزیرہ نمائے کریمیا کو کبھی یوکرین کے حوالے نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 722    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

مقبول خبریں