عراق کی وزارت خارجہ نے ملک میں حکومت سازی کے عمل میں غیر ملکی مداخلتوں کے بند ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2369 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
پاکستان میں 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کے لئے اپوزیشن شدید اختلافات کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2321 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کے مابین صدارتی انتخابات کی جنگ 4 ستمبر کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 2291 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ کے لیے نادرا کو اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن کی ہدایت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 2231 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2213 تاریخ اشاعت : 2018/08/15
عراق میں الیکشن کمیشن نے جمعے کی صبح گزشتہ مئی میں ہوئے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تفصیلات جاری کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 2168 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمرا ہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 2099 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2018ء کے انتخابات 2013ء کے الیکشن سے بہتر ہیں، حالیہ انتخابات پرامن اور شفاف رہے۔
خبر کا کوڈ: 2018 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 2013 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک کی قومی اسمبلی کی دوسو اکسٹھ نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق تحریک انصاف کو بدستور دیگر جماعتوں پر برتری حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2009 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج 14 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1998 تاریخ اشاعت : 2018/07/27
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں الیکٹرانک میڈیا نے اہم کردار ادا کیا۔ تاریخی الیکشن میں میڈیا کے کردار پر عالمی سطح پر بھی تعریف کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1987 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
یورپی یونین مشن کے چیف آبزرور کا کہنا ہے کہ دوہزارتیرہ کے مقابلے میں دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن زیادہ بہترہوئے، انتخابات سے متعلق رپورٹ جمعہ کو جاری کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 1985 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اس دوران دہشت گردی اور پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے- پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام چھے بجے تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1971 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
پاکستان میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران الیکشن کے پرامن انعقاد اور سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے حکام نے چمن میں پاک-افغان سرحد کو 24 جولائی سے 26 جولائی تک 3 روز کے لیے بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1968 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
پاکستان میں عام پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل آج صبح 8 بجے شروع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1967 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
پاکستان میں آج ہونے والے انتخابات پر بین الاقوامی میڈیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے برطانوی،امریکی اور ہندوستانی اخبارات نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔
خبر کا کوڈ: 1964 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
کروڑوں پاکستانی شہری بدھ کے روز ہونے والی ووٹنگ میں حصہ لے کر صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے ارکان کا انتخاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1962 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
پاکستان کے عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے اور سبھی سیاسی جماعتوں خاص طور پر مسلم لیگ نون، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے اپنی انتخابی مہم کو نقطہ عروج پر پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1957 تاریخ اشاعت : 2018/07/24
پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 1934 تاریخ اشاعت : 2018/07/23