متحدہ مجلس عمل کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے دینی جماعتوں کا اتحاد ''متحدہ مجلس عمل'' محض ایک انتخابی نہیں بلکہ نظریاتی اتحاد ہے جو نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1702 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
سندھ پرکئی مرتبہ حکمرانی کرنے والی جماعت پیپلزپارٹی رواں انتخابات میں کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی یا ناکام ؟ اس کا فیصلہ تو 25جولائی کو پولنگ کے نتائج سے ہی معلوم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1665 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

اسلام آباد میں متحدہ قبائل پارٹی اور تحریک جوانان پاکستان کی جانب سے قبائلی علاقوں میں عام انتخابات کے ساتھ صوبائی انتخابات کرانے کے لئے دھرنا جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1663 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو پانچ امیدواروں کا سامنا ہے، ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے سولہ ماہ پہلے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1657 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

چارہفتوں بعد ملک بھر میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔مایوسی پھیلانے والے عناصر کہتے رہے ہیں کہ انتخابات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1651 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں تبدیلی نہ آئی تو خونی انقلاب آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 1646 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ کمیٹی میں زیر غور ہے۔
خبر کا کوڈ: 1633 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

افغان پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پارلیمانی انتخابات ایک طے شدہ عمل ہے جس میں کابل حکومت سمیت مغربی ممالک کی مداخلت ہوتی ہے لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس عمل میں شرکت کرنے سے اجتناب کریں۔
خبر کا کوڈ: 1624 تاریخ اشاعت : 2018/06/21

پاکستان کے عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے اس درمیان متعدد اہم رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی جہاں منظور کرلئے گئے ہیں وہیں کچھ کے کاغذات نامزدگی یا تو مسترد کردئے گئے ہیں یا پھر ان پر اعتراضات لگائےگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1612 تاریخ اشاعت : 2018/06/18

2018ء کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند 2300 سے زائد امیدوارمختلف اداروں کے نا دہندہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1605 تاریخ اشاعت : 2018/06/16

پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1585 تاریخ اشاعت : 2018/06/14