16 October 2024
انتخابات

ایران کے انتخابات " اسلامیت اور جمہوریت " کا مظہر ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران میں 18 جون کو تیرہویں صدارتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں ۔ ایران میں ہر چار سال بعد صدر کا انتخاب براہ راست عوام کے ووٹوں سے کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4682    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

انقلاب اسلامی اور جمہوریت کے دشمنوں کی طرف سے انتخابات کو منحرف کرنے کی گھناؤنی سازش جاری

تبیان ثقافتی اور سماجی ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عیسیٰ حسینی مزاری نے آج " ایران کے صدارتی انتخابات اور افغانستان پر اس کے اثرات" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انقلاب اسلامی اور جمہوریت کے دیرینہ دشمنوں کی طرف سے انتخابات کو منحرف کرنے کی گھناؤنی سازش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4678    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

صدارتی امیدواروں کوعوام کے ساتھ ایمانداری کے ساتھ بات کرنے کی سفارش

اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سکریٹری نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی امیدواروں کو انتخابات ی تبلیغات کے دوران عوام کے ساتھ ایمانداری اور سچائی کے ساتھ بات کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4660    تاریخ اشاعت : 2021/06/02

ایران کی شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر بشار اسد کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4646    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

عوام کو انتخابات میں شرکت سے منع کرنے والے افراد عوام کے ہمدرد نہیں ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں انتخابات کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے فرمایا: انتخابات ایک دن میں منعقد ہوتے ہیں لیکن انتخابات کے اثرات کئی سالوں تک باقی رہتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 4639    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

شام میں صدارتی انتخابات کا باقاعدہ آغاز/ 18 ملین شامی ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں

شام میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح سے باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے ۔ شام کے 18 ملین شہری ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4633    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی الیکشن کمیشن نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4631    تاریخ اشاعت : 2021/05/25

برازیل کے سابق صدر کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

برازیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر لوئز ڈی سلوا کو 2022ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4353    تاریخ اشاعت : 2021/03/09

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات میں حکومتی امیدوار کو شکست دیدی

پاکستان میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد نتائج مکمل ہوچکے ہیں جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ سامنے آیا جس کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے حکومتی امیدوارعبدالحفیظ شیخ کو شکست دے کر سینیٹ کی جنرل نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4332    تاریخ اشاعت : 2021/03/04

میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4212    تاریخ اشاعت : 2021/02/02

میانمار کی فوج نے ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا

میانمار کی فوج نے ملک میں اقتدار پرقبضہ کرنے اور آنگ سانگ سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک میں نئے انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4209    تاریخ اشاعت : 2021/02/02

مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں حکومت مخالف اتحاد کامیاب

مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں فاروق عبداللہ کی زیر قیادت مودی حکومت مخالف اتحاد کامیاب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4042    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

استنبول میں رجب طیب اردوغان کی حکمراں جماعت کو میئر کے انتخابات ميں شکست

ترکی کے شہر استبنول کے میئر کے لیے دوسری مرتبہ منعقدہ متنازع انتخاب میں صدر رجب طیب اردوغان کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم کو حزب مخالف کے مشترکہ امیدوار اکرم امام اوغلو نے واضح اکثریت سے شکست دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3930    تاریخ اشاعت : 2019/06/24

راہل گاندھی کی شہریت پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ

ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری دو مرحلوں کی پولنگ سے قبل اس ملک کی سپریم کورٹ نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی شہریت کے معاملے پر ان کے خلاف دائرکی گئی درخواست کو خارج کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3910    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

ہندوستان میں پارلیمنٹ کے پانچویں مرحلے کے انتخابات

لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کے تحت 7 ریاستوں کی 51 سیٹوں پرووٹنگ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3891    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے ووٹنگ شروع

ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہورہی ہے ۔ اس مرحلہ میں کئی بڑے لیڈروں سمیت مجموعی طورپر 961 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3876    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ہندوستان میں انتخابی مہم، بی جے پی اور کانگریس کے روڈ شو

ہندوستان میں جہاں تیسرے مرحلے کے انتخابات ہو چکے ہیں اور اب 4 مرحلے کے انتخابات ہونے باقی ہیں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے اور بی جے پی اور کانگریس کے رہنماوں نے روڈ شو بھی کئے۔
خبر کا کوڈ: 3853    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

کرپشن میں ملوث نیتن یاہو پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کے لئے تیار

نیتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3805    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

کشمیر میں پارلیمانی انتخابات کےموقع پرعام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں پارلیمانی انتخابات کےموقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3804    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

ہندوستان میں انتخابی گہما گہمی

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 نشستوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی ان حلقوں میں انتخابی عمل شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3777    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

مقبول خبریں